ڈالر کی قدر کو بدستور تنزلی کا سامنا

اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 153 روپے پر بند ہوٸی


Staff Reporter April 16, 2021
اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 153 روپے پر بند ہوٸی ۔ (فوٹو، فائل)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کی بہ نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

مارکیٹ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 2 پیسے کی کمی سے 152.81روپے پر بند ہوٸی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 153 روپے پر بند ہوٸی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں