بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا

بولرسیدھی گیند سرپرلگتے ہی زمین پرلڑھک جاتا ہے،تمام کھلاڑی اس کی جانب لپکتے ہیں مگروہ اپنی آخری سانسیں لے چکا ہوتاہے۔


Sports Reporter April 17, 2021
بولرسیدھی گیند سرپرلگتے ہی زمین پرلڑھک جاتا ہے،تمام کھلاڑی اس کی جانب لپکتے ہیں مگروہ اپنی آخری سانسیں لے چکا ہوتاہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا۔

اترپردیش کے شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں 8اپریل کو کھیلے جانے والے میچ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بیٹسمین ایک زوردار اسٹروک کھیلتا ہے بولرسیدھی گیند سر پر لگتے ہی زمین پر لڑھک جاتا ہے، تمام کھلاڑی اس کی جانب لپکتے ہیں مگر وہ اپنی آخری سانسیں لے چکا ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ نومبر 2014میں آسٹریلوی بیٹسمین فل ہیوز بولر کی گیند گردن پر لگنے سے جان کی بازی ہار گئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔