پرنس فلپ کی آخری رسومات ادا
پرنس فلپ کی آخری رسومات کے وقت ہیتھرو ہوائی اڈے پر 6 منٹ تک کسی جہاز کو اڑنے اور لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
ملکہ برطانیہ کے شوہر پرنس فلپ کی آخری رسومات ان کی وصیت کے مطابق ادا کردی گئیں۔
آنجہانی پرنس فلپ کی تجہیز و تکفین ونڈسر کیسل کی سینٹ جارج گرجا گھر میں ادا کی گئیں۔ آخری رسومات میں کورونا کی پابندیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ملکہ برطانیہ کو تنہا بٹھایا گیا تھا۔ جب کہ عوام کو گرجا گھر اور شاہی محل کے اطراف جمع ہونے سے منع کردیا گیا تھا۔
کنٹر بیری کے آرچ بشپ نے پرنس فلپ کے لیےدعائیہ کلمات اوران کی وفاداری اور خمات کوخراج تحسین پیشن کیا۔ پرنس فلپ کے جنازے کو ان کی وصیت ان کی خصوصی ڈیزائن کی گئی لینڈ روور جیپ میں لایا گیا۔ جب کہ شاہی خاندان کے افراد تابوت کے پیچھے پیدل چل رہے تھے۔
آخری رسومات میں مسلح افواج کے 730 ارکان نے حصہ لیا تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے محض 30 سوگواروں کو سینٹ جارج گرجا میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔
پرنس فلپ کے سوگ میں ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اور 9 مختلف مقامات پر توپوں کی سلامی دی گئی۔
پرنس فلپ کی آخری رسومات کے تناظر میں تمام کھیلوں کی تقریبات کو ازسر نو ترتیب دیا گیا جب کہ ہیتھرو ہوائی اڈے کو 6منٹ تک کسی جہاز کو اڑنے اور لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔