بدین میں 36کروڑ روپے سے بنائے گئے سیم نالے ناکارہ ہو گئے
بارش کا پانی میں گندے نالوں کا پانی جمع ہونے سے مچھروں کی بہتات سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے.
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ کی طرف سے 4 ماہ پہلے 36 کروڑ روپے کی لاگت سے بدین شہر میں نکاسی آب کے لیے مختلف علاقوں میں زیر زمین اور اوپن نالے تعمیر کرائے تھے۔
جومکمل طور پر ناکام ہوگئے۔ 5روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں اور بدین کا سیوریج کا پانی مذکورہ نالوں کے ذریعے میر واہ میں جانے کے بجائے اُلٹا بہنے لگا، جس کے باعث بدین کے کئی دیہات میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو آمدورفت میںشدید مشکلات کا سامنا ہے۔
بارش کا پانی میں گندے نالوں کا پانی جمع ہونے سے شہری علاقوں میں تعفن پھیل گیا ہے اور مچھروں کی بہتات سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے ۔