
پولیس کے مطابق یہ واقعہ نوشہرہ کے تھانہ اضاخیل کے علاقہ اسپین کانڑے میں پیش آیا۔ افطاری سے قبل ہونے والے اس افسوس ناک واقعے میں خواتین بھی شامل ہیں جب کہ لاشوں اور دو شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔
افطاری سے قبل ہونے والے اس افسوس ناک واقعے میں خواتین بھی شامل ہیں
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔