حیدرآباد 30 سالہ شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
پنجرہ پول، فقیر کا پڑ کے رہائشی30 سالہ عبدالرزاق ولد حشمت خان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

متاثرہ شخص گزشتہ 3 روز سے بخار میں مبتلا تھا، جس میں سول اسپتال میں ٹیسٹ کرانے کے بعد ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد اسے اسپتال کے میڈیکل فور وارڈ میں داخل کر کے علاج شروع کر دیا گیا ہے۔
فوکل پرسن ڈاکٹر عبدالرشیدکے مطابق رواں سال ڈینگی کا یہ دوسرا کیس ہے۔