روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 12 پیسے کے اضافے سے 152.93 روپے پر بند ہوٸی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 12 پیسے کے اضافے سے 152.93 روپے پر بند ہوٸی (فوٹو : فائل)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو روپے کی بہ نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔


مارکیٹ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 12 پیسے کے اضافے سے 152.93 روپے پر بند ہوٸی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 153.10 روپے کی سطح پر بند ہوٸی۔
Load Next Story