بلوچستان كورونا کے پھيلائو كی شرح 86فيصد ہوگئی
صوبے ميں کورونا سے صحت ياب ہونے والوں كي تعداد 19ہزار سے تجاوز کرگئی ہے
بلوچستان ميں گزشتہ 24 گھنٹوں میں كورونا كے مزيد دو مريض انتقال كرگئے، جب کہ صوبے كے تعليمی اداروں ميں مزيد انيس طلبا كورونا كا شكار ہوگئےہیں۔
محكمہ صحت بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق صوبے ميں كوورنا كے پھيلاو كی شرح 8.6 فيصد جبكہ كورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں كي مجموعی تعداد 21 ہزارہوگئي۔ جب کہ چوبيس گھنٹوں كے دوران 48 مريض صحت یاب ہوگئے۔
صوبے ميں کورونا سے صحت ياب ہونے والوں كی تعداد 19ہزار812، جبكہ ايكٹو كيسز كي تعداد بڑھ كر 963 تك پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ كے مطابق كوئٹہ ميں 24گھنٹوں كے دوران كورونا كي تشخص کے لیے 607 ٹيسٹ کیے گئے جس میں 49 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ صوبے کے تعلیمی اداروں میں 170 ٹيسٹ كیے گئے جن میں سے 19 طلبا كا كورونا ٹيسٹ مثبت آيا۔