چین کے اشتراک سے گندم کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ تیار

پاکستان کے سرکاری و نجی شعبے کے تعاون سے چینی ادارہ پیداوار میں اضافے کیلیے کوشاں ہے، ذرائع


این این آئی January 13, 2014
بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سینٹر فار ہائبرڈ ویٹ نے پاکستان کو ہائبرڈ ویٹ کی مخصوص ورائٹی فراہم کی ہے . فوٹو: فائل

پاکستان نے چینی ماہرین کے اشتراک سے گندم کی پیداوار میں اضافے کامنصوبہ بنالیا۔

بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سینٹر فار ہائبرڈ ویٹ نے پاکستان کو ہائبرڈ ویٹ کی مخصوص ورائٹی فراہم کی ہے جو ملک کے مختلف حصوں میں گندم کی پیداوار کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا۔

 photo 9_zps09a85996.jpg

چین کاسرفہرست تحقیقی ادارہ اس وقت پاکستان کے پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے ملک میں زرعی پیداوار میں اضافے کیلیے کوشاں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں