گلوکارہ صنم ماروی پر تشدد اور اغوا کی کوشش

شوہر نے مجھ پر تشدد کیا اور اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اغوا کی کوشش کی، صنم ماروی


ویب ڈیسک April 21, 2021
صنم ماروی کی ایف آئی آر تھانہ اسلام پورہ میں درج کر لی گئی ہے فوٹوفائل

گلوکارہ صنم ماروی نے الزام لگایا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے ان پر تشدد کیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی۔

گلوکارہ صنم ماروی نے تھانہ اسلام پورہ میں سابق شوہر حامد علی بہلول اور ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ئی ہے جس میں کہا ہے کہ شوہر نے مجھ پر تشدد کیا اور اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اغوا کی کوشش کی۔

صنم ماروی کی ایف آئی آر تھانہ اسلام پورہ میں درج کر لی گئی ہے۔



 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔