انٹربینک میں ڈالر کی قدرایک بار پھر 153روپے سے تجاوز کر گئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاو کے بعد 25پیسے کے اضافے سے 153.60روپے پر بند ہوٸی


Staff Reporter April 21, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاو کے بعد 25پیسے کے اضافے سے 153.60روپے پر بند ہوٸی ۔ (فوٹو، فائل)

ملکی درآمدات مارچ 2021 میں 5.66ارب ڈالر کے ساتھ بلند سطح پر پہنچنے اور درآمدات کے لیے بڑھتی ہوٸی طلب کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔

ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک بار پھر 153روپے سے تجاوز کرگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاو کے بعد 25پیسے کے اضافے سے 153.60روپے پر بند ہوٸی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 30پیسے کے اضافے سے 153.60روپے کی سطح پر بند ہوٸی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |