زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔


Numainda Express April 23, 2021
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

179۔ای بی کا بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، منع کرنے پر متاثرہ لڑکی کے والدکو جھوٹی درخواستیں دے کر متعدد بار کئی کئی روز تھانے میں بندکروائے رکھا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، متاثرہ لڑکی اوراس کے والد محمدامیر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف اورتحفظ دلائے جانے کی اپیل کی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں