‏حکومت اورکالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پرمکمل عملدرآمد ہوچکا فواد چوہدری

(ن) لیگ یا پیپلز پارٹی اپنی قراداد لانا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے، فواد چوہدری


ویب ڈیسک April 23, 2021
ایم پی اومیں گرفتارلوگ رہا کردئیے، احتجاج کا سلسلہ ختم ہو چکا، فواد چوہدری۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD: وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏حکومت اورکالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پرمکمل عملدرآمد ہوچکا۔

وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏حکومت اورکالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے، قرارداد پیش ہو چکی، ایم پی اومیں گرفتارلوگ رہا کردئیے، احتجاج کا سلسلہ ختم ہو چکا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ (ن) لیگ یا پیپلز پارٹی اپنی قراداد لانا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے، اس سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |