محمد بن قاسم جس قدر بہادر تھا یہ مردآہن اسی قدر عام زندگی میں خو ش مزاج، ملنسار، بامروّت اور رحم دل تھا۔