نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا اولین ترجیح ہے عاصم باجوہ

سی پیک کے نئے اکنامک زونز کے گرد ٹیکنیکل انسٹی ٹیویٹ کو اپ گریڈ کیا جائےگا، عاصم سلیم باجوہ


ویب ڈیسک April 24, 2021
سی پیک کے نئے اکنامک زونز کے گرد ٹیکنیکل انسٹی ٹیویٹ کو اپ گریڈ کیا جائےگا، عاصم سلیم باجوہ۔

WASHINGTON: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے تحت نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبوں کے تحت نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔



عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک کے نئے اکنامک زونز کے گرد ٹیکنیکل انسٹی ٹیویٹ کو اپ گریڈ کیا جائےگا، گوادر ٹیکنیکل انسٹی ٹیویٹ اکنامک زون میں نئی صنعت کی ضروریات پوری کرنے کیلئے سامنے آرہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں