
سعودی عرب نے بھارت ، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں لگادیں۔ ان تمام ممالک میں موجود مسافروں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمان کے بعد کینیڈا نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں لگادیں
سعودی سول ایوی ایشن گاگا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت یورپی یونین ممالک اور سوئٹزر لینڈ پر بھی عارضی سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ سعودی باشندوں اور سعودی اقامہ ہولڈر افراد کو وطن واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔