ترکی کے امام امین کائر، منشیات میں مبتلا درجنوں افراد کا علاج کرچکے ہیں جو انہیں اپنا ’باپ‘ مانتے ہیں