جاپان نے پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کردیا

پاکستان اور جاپان کے درمیان باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور جاپان کے درمیان باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا

جاپان نے پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کردیا ہے جس کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیان باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا ہے۔


اقتصادی امور ڈویژن حکام کے مطابق جی 20 قرضوں کو موخر کرنے کی سہولت کے تحت پاکستان کا قرضہ موخر کیا گیاہے ۔

پاکستان اور جاپان کے درمیان قرضہ مو خر کرنے کیلیے معاہدے پر دستخط جاپانی سفیر اور سیکٹری اقتصادی امور نے کئے ۔ پاکستان کورونا وبا کی صورتحال سے نمٹنے کے مختلف اقدامات پر یہ رقم خرچ کرسکے گا۔
Load Next Story