
قطر کی جانب سے نیپال ،فلپائن اور سری لنکا پر بھی سفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ نئی پابندیوں کے پیش نظر قطر جانے والے مسافروں کی ہوٹلوں میں قرنطینہ کی بکنگ منسوخ کردی گئی ہے۔ قطر ایئر لائن نے بھی پابندی کا شکار ممالک کیلئے تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔
قطر نے بھارت، بنگلادیش، نیپال ،فلپائن اور سری لنکا پر بھی سفری پابندیاں عائد کردیں
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔