کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز مستونگ سے 40 کلو میٹر مشرق میں تھا، زلزلہ پیما مرکز

ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2  اور گہرائی 25کلومیٹرتھی۔(فوٹو:فائل)

کوئٹہ کے علاقوں دشت، مستونگ اور بولان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔


زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مستونگ سے 40کلو میٹر مشرق میں تھا، ریکٹر اسکیل پر زلزلے شدت 4.2 اور گہرائی 25کلومیٹرتھی۔
Load Next Story