انگلش فٹبال کلبز نے مسلمان پلیئرز کوافطار کا موقع دینے کیلیے میچ روک دیا

دونوں کھلاڑیوں نے اس پر اپنے کلبز کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں کھلاڑیوں نے اس پر اپنے کلبز کا شکریہ ادا کیا ۔ فوٹو : سوشل میڈیا

BRUSSELS:
انگلش فٹبال کلبز لیسٹر اور کرسٹل پیلس نے اپنے مسلمان کھلاڑیوں کو افطار کا موقع فراہم کرنے کیلیے میچ ہی روک دیا۔


مقابلے سے قبل ہی دونوں کلبز میں طے پایا تھا کہ 35 ویں منٹ پر تھوڑی دیر کیلیے میچ روکا جائے گا تاکہ ویسلے فوفانا اور شیخو کویاٹے روزہ کھول سکیں، دونوں کھلاڑیوں نے اس پر اپنے کلبز کا شکریہ ادا کیا۔
Load Next Story