انگلش فٹبال کلبز نے مسلمان پلیئرز کوافطار کا موقع دینے کیلیے میچ روک دیا

دونوں کھلاڑیوں نے اس پر اپنے کلبز کا شکریہ ادا کیا۔


Sports Desk April 29, 2021
دونوں کھلاڑیوں نے اس پر اپنے کلبز کا شکریہ ادا کیا ۔ فوٹو : سوشل میڈیا

BRUSSELS: انگلش فٹبال کلبز لیسٹر اور کرسٹل پیلس نے اپنے مسلمان کھلاڑیوں کو افطار کا موقع فراہم کرنے کیلیے میچ ہی روک دیا۔

مقابلے سے قبل ہی دونوں کلبز میں طے پایا تھا کہ 35 ویں منٹ پر تھوڑی دیر کیلیے میچ روکا جائے گا تاکہ ویسلے فوفانا اور شیخو کویاٹے روزہ کھول سکیں، دونوں کھلاڑیوں نے اس پر اپنے کلبز کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں