
ترجمان پی آئی اے کے مطابق بدھ کی شب کورونا ویکسین کی ترسیل کے لیے 3 خصوصی بوئنگ ٹرپل سیون ساختہ طیارے روانہ کیے گئے تھے جن کی کورونا ویکسین کے ہمراہ پاکستان آمد کا سلسلہ جمعرات کو جاری رہا۔
ترجمان کے مطابق خصوصی پروازوں کے ذریعے کورونا ویکسین کی ترسیل حکومت پاکستان کی ہدایات پر کی جارہی ہیں، مجموعی طور ہر تینوں پروازوں کے ذریعے دس لاکھ ویکسین پاکستان لائی گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔