ڈالرکے مدمقابل روپے کی قدرمیں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 80پیسےکم ہوئی۔(فوٹو:فائل)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔


انٹربینک مارکیٹ میں اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کی قدر مزید 26پیسے کی کمی سے 153.61روپے پر بند ہوٸی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 80پیسے گھٹ کر 154روپے پر بند ہوٸی۔
Load Next Story