
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت 108.56 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 110.76 روپے فی لیٹربرقرار رہیں گی۔
اعلامیہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 80 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 77.65 روپے فی لیٹربرقرار رہے گی اور یہ قیمتیں پندرہ مئی 2021 تک لاگو رہیں گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔