وزیراعظم نے گورنر بلوچستان سے استعفیٰ طلب کرلیا

بلوچستان میں نیا گورنر تعینات کرنا چاہتے ہیں لہذا آپ مستعفی ہوجائیں، وزیراعظم کا خط

بلوچستان میں نیا گورنر تعینات کرنا چاہتے ہیں لہذا آپ مستعفی ہوجائیں، وزیراعظم کا خط

وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے استعفیٰ طلب کرلیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کو خط لکھا ہے جس کے مندرجات سامنے آگئے ہیں۔

گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط میں وزیراعظم عمران خان نے ان سے استعفیٰ طلب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں نیا گورنر تعینات کرنا چاہتے ہیں لہذا آپ مستعفی ہوجائیں۔
Load Next Story