ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

ڈالر کی قدر مزید 16پیسے کی کمی سے 153.45روپے پر بند ہوٸی


Staff Reporter April 30, 2021
ڈالر کی قدر مزید 16پیسے کی کمی سے 153.45روپے پر بند ہوٸی ۔ (فوٹو، فائل)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 16پیسے کی کمی سے 153.45روپے پر بند ہوٸی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10پیسے گھٹ کر 153.90روپے پر بند ہوٸی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں