
ڈاکٹرز نے آل راؤنڈرز کو 4 ہفتے آرام کا مشورہ دیتے ہوئے مختلف ہلکی پھلکی ورزشیں بتائی تھیں، شاداب خان نے واک شروع کردی ہے، 2 روز میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے جس کی روشنی میں بحالی کیلیے اگلا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ اپریل کے دوسرے ہفتے میں پروٹیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کرتے ہوئے شاداب خان کا انگوٹھا زخمی ہو گیا تھا جس کی وجہ سے وہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔