انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

انٹربینک میں ڈالر 153.36 اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 153.90 روپے پر بند ہوا


ویب ڈیسک May 03, 2021
انٹربینک میں ڈالر 153.36 اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 153.90 روپے پر بند ہوا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔

انٹر مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔ جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھاو کے باوجود مزید 9 پیسے کی کمی سے 153.36روپے پر بند ہوٸی جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 153.90روپے پر مستحکم رہی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں