
محکمہ موسمیات نے ہنزہ حسن آباد میں بننے والے گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا عندیہ دیتے ہوئے ایک بار پھر گلاف الرٹ جاری کردیا۔ موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی گلیشئرز کے پگھلا ؤ میں تیزی آگئی۔
موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی گلیشئرز کے پگھلا ؤ میں تیزی آگئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔