موسمیاتی تبدیلی گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خدشہ الرٹ جاری
موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی گلیشئرز کے پگھلا ؤ میں تیزی آگئی۔
محکمہ موسمیات نے گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات نے ہنزہ حسن آباد میں بننے والے گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا عندیہ دیتے ہوئے ایک بار پھر گلاف الرٹ جاری کردیا۔ موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی گلیشئرز کے پگھلا ؤ میں تیزی آگئی۔