ڈالر کے نرخ 153 روپے سے بھی نیچے آگئے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 43 پیسے کی کمی سے 152.60 روپے پر بند ہوٸی


Staff Reporter May 06, 2021
(فائل فوٹو)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 153 روپے سے بھی نیچے آگٸی۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 43 پیسے کی کمی سے 152.60 روپے پر بند ہوٸی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 40 پیسے کی کمی سے 153.20 روپے پربند ہوٸی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں