خیبرایجنسی میں دھماکے سے امن لشکر کے 2 رضاکار جاں بحق

ذخہ خیل بازار میں امن لشکر کے مرکز کے باہر ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے ایک دھماکہ کیا گیا


ویب ڈیسک January 15, 2014
سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے. فوٹو: اے ایف پی/ فائل

امن لشکر کے مرکز کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 رضاکار جاں بحق ہوگئے۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے ذخہ خیل بازار میں امن لشکر کے مرکز کے باہر ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے ایک دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں امن لشکر کے 2 رضاکار جاں بحق ہو گئے۔


سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاہم کسی بھی گروپ کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |