ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی
ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 153 روپے سے بھی نیچے آگٸی
زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔
زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں جمعہ کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 153 روپے سے بھی نیچے آگٸی۔
انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاو کے بعد مزید 32پیسے کی کمی سے 152.27روپے پر بند ہوٸی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 40پیسے کی کمی سے152.80روپے کی سطح پر بند ہوٸی۔