ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ’’رائڈ الونگ‘‘ کل ریلیز ہوگی

فلم کی کہانی باتونی سیکیورٹی گارڈ بین کے گرد گھومتی ہے

فلم کی کہانی باتونی سیکیورٹی گارڈ بین کے گرد گھومتی ہے ۔ فوٹو: فائل

ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ''رائڈ الونگ'' کی تیاری مکمل ہوگئی۔


فلم کل ریلیز ہوگی۔فلم کی کہانی باتونی سیکیورٹی گارڈ بین کے گرد گھومتی ہے جو خود کو قابل ثابت کرنے کے لیے اٹلانٹا کے پولیس افسر جیمز کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔ بین جیمز کی بہن سے شادی کرنے کا خواہاں ہے۔ ہدایتکار ٹِم اسٹوری کی ایکشن کامیڈی فلم جمعہ کو ریلیز ہو رہی ہے۔
Load Next Story