امریکی کھلاڑی کو 2 گھنٹے کی بھرپور جدوجہد میں ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی ناڈیا پوڈروسکا نے زیر کرلیا۔