’انکل سرگم‘ سے شہرت پانے والے فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے 

اداکار فاروق قیصر کے نواسے محمد نے اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی


ویب ڈیسک May 14, 2021
اداکار فاروق قیصر کے نواسے محمد نے اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی

انکل سرگم کے کردار سے شہرت پانے والے معروف فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے۔

پاکستان کے نامور فنکار فاروق قیصر کے انتقال کی خبر ان کے اہل خانہ نے دی، ان کے نواسے محمد نے اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی۔

اداکار فاروق قیصر پی ٹی وی کے معروف شو 'کلیاں' میں 'انکل سرگرم' کے کردار سے شہرت پائی، عوام آج بھی انہیں اسی نام سے یاد رکھتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں