ٹوئٹر نے وینا ملک کی اسرائیل مخالف ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی
وینا ملک ٹوئٹر پر مسلسل فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم سے متعلق پوسٹ کررہی ہیں
مائیکروبلاگننگ سائٹ ٹوئٹر نے پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی اسرائیل مخالف ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔
مائیکروبلاگننگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے بعد یہودیوں کے خلاف کی گئی ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کردیا، وینا ملک نے چند روز قبل ایڈولف ہٹلر کی ایک پوسٹ شئیر کی جس میں لکھا تھا کہ 'میں دنیا میں تمام یہودیوں کو مار سکتا تھا تاہم کچھ کو صرف اس لیے زندہ رکھا تاکہ دنیا دیکھ سکے کہ میں نے انہیں کیوں مارا'۔
وینا ملک کی اس پوسٹ کو ٹوئٹر نے ڈیلیٹ تو کردیا تاہم جس قول کا وینا ملک نے حوالہ دیا وہ ایک فرضی قول تھا۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر حملے کے بعد سے اداکارہ وینا ملک ٹوئٹر پر کافی فعال ہیں اور مسلسل فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم سے متعلق پوسٹ کررہی ہیں۔