زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ 22 ارب 91 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ 77 لاکھ ڈالرز اضافہ ہوا


Business Reporter May 17, 2021
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ 77 لاکھ ڈالرز اضافہ ہوا ۔ فوٹو : فائل

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ 77 لاکھ ڈالرز اضافے سے 22 ارب 91 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر16کروڑ77لاکھ ڈالرز اضافے سے 22ارب91کروڑ3لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں

اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس دوران کمرشل بینکوں کے ذخائر89لاکھ ڈالرز کی کمی سے 7 ارب 13 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 17کروڑ66لاکھ ڈالرز اضافے سے 15ارب77کروڑ45لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں