روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تگڑا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت29پیسے بڑھ گئی


Business Reporter May 18, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت29پیسے بڑھ گئی ۔ فوٹو : فائل

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت29پیسے بڑھ گئی۔ انٹربینک میں ڈالر152.60 سے 152.89پر پہنچ گیا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 20 پیسے کے اضافے سے 153.20 سے بڑھکر 153.40 کا ہوگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں