انیل اور ڈمپل پھر سینما اسکرین پر اکٹھے دکھائی دینگے

فلم میں ماضی کی مشہور فلم جانباز کا گانا ’’تیرا ساتھ ہے کتنا پیارا‘‘ شامل کیا گیا ہے۔


Showbiz Desk January 17, 2014
فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکار ا نیل کپور اور اداکارہ ڈمپل کپاڈیا ایک بار پھر پردہ اسکرین پر اکٹھے دکھائی دیں گے۔

انیل کپور جو ان دنوں فلم''ویلکم بیک''کی عکسبندی میں مشغول ہیں۔ فلم میں ماضی کی مشہور فلم جانباز کا گانا ''تیرا ساتھ ہے کتنا پیارا'' شامل کیا گیا ہے جس میں انیل کپور اور ڈمپل کپاڈیہ اکٹھے دکھائی دیں گے۔ انیل اور ڈمپل طویل مدت کے بعد پردہ اسکرین پر اکٹھے دکھائی دیں گے۔ فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں