ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانہ میں آتشزدگی

واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ


ویب ڈیسک May 20, 2021
واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ۔ فوٹو انٹرنیٹ

ISLAMABAD: ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم بروقت کارروائی کے باعث فوری طور پر آگ پر قابو پالیا گیا، واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تاہم آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں