سندھ میں 18 سال سے کم عمرکے افراد کے لیے کورونا ویکسین کی مشروط اجازت

18 سالہ پاکستانی جو شناختی کارڈ رکھتا ہو، تعلیمی ویزا اورکام کرنے کا اجازت نامہ رکھتا ہو وہ ویکسین لگوا سکتے ہیں


ویب ڈیسک May 20, 2021
یہ سہولت 18 سال سے زائد عمر کے ان افراد کے لئے ہے جو بیرونِ ملک سفر کرنا چاہتے ہیں۔

محکمہ سندھ کی جانب سے 18 سال سے کم عمرکے افراد کو کورونا ویکسین کی مشروط اجازت دے دی گئی۔

محکمہ سندھ کی جانب سے 18 سال سے کم عمرکے افراد کوکورونا ویکسین کی مشروط اجازت دے دی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 18 سالہ پاکستانی جو شناختی کارڈ رکھتا ہو، تعلیمی ویزا اورکام کرنے کا اجازت نامہ رکھتا ہو وہ ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

محکمہ سندھ کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے کہ یہ سہولت 18 سال سے زائد عمرکے ان افراد کے لئے ہے جو بیرونِ ملک سفر کرنا چاہتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں