حسین لاکھانی ہسپتال میں مفت کورونا ویکسینیشن کا آغاز
ویکسینیشن کیلیے شناختی کارڈ اور این سی او سی رجسٹریشن نمبر کے ہمراہ تشریف لانا ہوگا
حسین لاکھانی ہسپتال میں مفت کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا
حسین لاکھانی ہسپتال میں سندھ حکومت اور این سی او سی کے تعاون سے مفت کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں کورونا ویکسین روزانہ صبح ساڑھے 9 بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک لگائی جائے گی۔
ہجوم سے بچنے کے لیے کورونا ویکسیشن اپائمنٹ اور ٹوکن کی بنیاد پر لگائی جارہی ہے، حسین لاکھانی ہسپتال کے نمبر 02136723218 پر کال کر کے اپائمنٹ لی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ویکسینیشن کے لیے قومی شناختی کارڈ اور این سی او سی رجسٹریشن نمبر کے ہمراہ تشریف لانا ہوگا۔ عوام آج سے مفت کورونا ویکسینیشن کی اس سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔