ہیکنگ کے ذریعے چوری کیے گئے ڈیٹا میں مسافروں کے بینک کارڈز، ٹکٹ اور پاسپورٹ کے علاوہ ذاتی معلومات شامل ہیں