نئے اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ آج باضابطہ طور پرعہدے کا چارج سنبھالیں گے

سلمان اسلم بٹ حامد خان کے ایسوی ایٹ رہے ہیں اورماضی میں ملک کے مشہور لا فرم کارنیلیس لین اینڈ مفتی سے وابستہ رہیں۔


Ghulam Nabi Yousufzai January 17, 2014
سلمان اسلم بٹ حامد خان کے ایسوی ایٹ رہے ہیں اورماضی میں ملک کے مشہور لا فرم کارنیلیس لین اینڈ مفتی سے وابستہ رہیں۔

LARKANA: اٹارنی جنرل آفس کو تقرری کا نوٹیفکیشن موصول ہوگیا، نئے مقرر ہونے والے اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ آج باضابطہ طور عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

سلمان اسلم بٹ حامد خان کے ایسوی ایٹ رہے ہیں اورماضی میں ملک کے مشہور لا فرم کارنیلیس لین اینڈ مفتی سے وابستہ رہیں۔ کارپوریٹ سیکٹر کے مقدمات میں مہارت رکھتے ہیں۔سلمان اسلم بٹ ملک کی بڑی بڑی کمپنیوں کی طرف سے بطور وکیل پیش ہوتے رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کے نام کوئی بڑا آئینی مقدمہ رپورٹ نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں