جعلی عامل نے خاتون کو بے آبرو کر دیا

جعلی عامل عمل کرنے کیلیے قریبی جنگل میں لے گیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون

جعلی عامل عمل کرنے کیلیے قریبی جنگل میں لے گیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون۔ فوٹو: فائل

جعلی عامل نے خاتون کو بے آبرو کر دیا۔


چک نمبر 21 عباسیہ تحصیل لیاقت پور کی صوبیہ بی بی اپنی ساس کے ہمراہ گزشتہ شام جعلی عامل کے پاس تعویذ لینے گئی جس پر اس نے کہا کہ عمل کیلیے قریبی جنگل میں جانا ہوگا وہ اس کے ساتھ جنگل میں چلی گئی جہاں جعلی عامل نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ لیاقت پور نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Load Next Story