عدالت نے پی آئی اے کے منجمد اثاثے بحال کردیے جس پر روز ویلٹ ہوٹل نیویارک اور سکرائب ہوٹل پیرس واپس پاکستان کو مل گئے