کے پی کے میں کورونا کے دوران بچوں کی پیدائش میں کمی کا انکشاف
بچوں کی پیدائش میں کمی کارجحان صوبے پرکوروناکے معاشی اثرات کاباعث ہے،صوبائی کوآرڈینیٹرایل ایچ ڈبلیو پی ڈاکٹر اعجازخان
کے پی کے میں کورونا کے دوران بچوں کی پیدائش میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔
کے پی کے میں لیڈی ہیلتھ ورکرز (ایل ایچ ڈبلیو) پروگرام کے ذریعے کی جانیوالی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبہ میں وائرس کے جہاں سماجی و معاشی اثرات مرتب ہوئے وہاں اس خطے میں بچوں کی پیدائش کے تناسب میں بھی کمی آئی ہے۔
ایل ایچ ڈبلیو پی کے صوبائی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اعجاز خان نے کہا کہ بچوں کی پیدائش میں کمی کا رجحان صوبے پر کوروناکے معاشی اثرات کا باعث ہے۔ اس دوران متعدد افراد ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، جس کی وجہ سے وہ خاندانی منصوبہ بندی کے ذرائع استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔