مشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طورپرٹل گیا

کراچی اورلاہورسے خصوصی پروازوں کی آج شام پانچ بجے اپنے مقررہ وقت پر روانگی متوقع ہے


Sports Reporter May 27, 2021
پی سی بی حکام نے فرنچائز مالکان کو آن لائن اجلاس میں اب تک کی تمام پیشرفت سے آگاہ کر دیا۔

مشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طورپرٹل گیا۔

مشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طور پرٹل گیا۔ پی سی بی حکام نے فرنچائزمالکان کوآن لائن اجلاس میں اب تک کی تمام پیشرفت سے آگاہ کردیا۔

فرنچائز مالکان کو بھارت اورجنوبی افریقا کی چارٹرڈ فلائٹس کو لینڈنگ کی اجازت سے متعلق غیرمتوقع تاخیرپربھی آگاہ کیا گیا، بورڈ کے مطابق درپیش تمام مشکلات پرقابو پانے کے لیے ہرممکن آپشن کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔

کراچی اورلاہورسے خصوصی پروازوں کی آج شام پانچ بجے اپنے مقررہ وقت پر روانگی متوقع ہے۔ بورڈ نےمزید تفصیلات جلد جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |